Built with v0
‏جہاں میدانِ کربلا میں حق نے سر کٹوا کر باطل کو للکارا۔‏اور شامِ غریباں…‏جہاں خیمے جلے، دل روئے، اور یتیمیاں بین کرتی رہیں۔‏آج بھی ہر آنکھ نم ہے، ہر دل ماتمی…‏سلام ہو حسینؑ اور ان کے وفاداروں پر۔ – Dailymotion