Built with v0
تڑپ جاتا ہے یہ دل، جب مہینہ حج کا آتا ہے رواں جب قافلہ دیکهوں تو دل یہ بهر آتا ہے صبر کرتا ہوں میں لیکن صبر آتا نہیں مجھ کو بلالے ناں! میرے مولا کہ موسم حج کا جاتا ہے تہی دست ہوں' تہی دامن مگر یہ جانتا ہوں میں ضروری ہے نہ مال و زر مگر قسمت سے جانا ہے 🤲 – Dailymotion