Built with v0
زندگی کا ہر لمحہ ہمیں اس امر کی یاد دلاتا ہے کہ دنیا ایک فانی جگہ ہے اور ہمارا اصل گھر آخرت میں ہے۔ جو موت کی تیاری کر لیتا ہے، وہی اصل کامیاب انسان ہے۔ قبر کی تنگی سے بچنے کا واحد راستہ، دنیا کی زندگی میں اللّٰہ تعالیٰ کی رضا حاصل کرنا ہے۔ آخرت کی تیاری – Dailymotion