Built with v0
انسان کو صرف تین خوف ہوتے ہیں پہلا خوف موت اللہ فرماتا ہے زندگی اور موت میرے ہی ہاتھ میں ہے بیماری اور موت سے مت ڈرو۔ دوسرا خوف کوئی مجھے ذلیل نہ کر دے اور اللہ فرماتا ہے عزت و ذلت صرف میرے ہاتھ میں ہے۔ تیسرا خوف رزق کی وجہ سے پریشان ہونا اللہ فرماتا ہے – Dailymotion