Built with v0
💕*اے اللہ*💕 ہم کمزور ہیں۔ ہمیں تیری رحمت اور کرم کا سہارا چاہئیے۔ *اے اللہ!* ہمارے حال پہ رحم کر۔ ہمیں معاف کردے۔ تیرے سوا کون ہے جو ہماری سنے۔ ایک تو ہی تو ہمارا مالک ہے۔ یا اللـــہ جو بےاولاد ہیں ان کو نیک اولاد عطا فرما دے ❣️ جو بہنوں بیٹیوں کے رشتے – Dailymotion