Peshawar Zalmi is a Pakistani franchise T20 cricket team which plays in the Pakistan Super League and represents Peshawar city of KPK reached Multan a city of South Punjab to Play Match سید وقار حسینملتان: پشاور زلمی کی ٹیم ملتان پہنچ گئی ملتان: ڈیرن سیمی اور پورے اسکواڈ کا ائیرپورٹ اور ہوٹل میں استقبال ملتان: کپتان ڈیرن سیمی اور زلمی اسٹار کرکٹرز کے ساتھ ملتان کے فینز کی سیلفیاں ملتان: پشاور زلمی اور ملتان سلطان چھبیس فروری کو ملتان میں مدمقابل ہوں گے